Amazing junoon in Mardan jalsa today. People acknowledge PTI has delivered on its commitments and they stand by PTI in support of the Judiciary and against corrupt mafia. #PTIMardanJalsa https://t.co/V002z8OrV4
آج مردان میں جلسے کے دوران دکھائی دینے والا جنون۔ عوام معترف ہیں کہ تحریک انصاف نے اپنے وعدے نبھائے ہیں۔ چنانچہ آج قوم پوری قوت سے کرپٹ مافیا کیخلاف اپنی عدلیہ کیساتھ کھڑی ہیں۔ #PTIMardanJalsa https://t.co/ixtVi6RlCL
مردان خیبرپختونخواہ کا وہ واحد شہر تھا جسے اے این پی کا گڑھ سمجھا جاتا تھا۔ لیکن اب نہیں رہا کیونکہ مردان کی عوام نے بھی تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے۔ اس بار خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی۔ وزیراعظم عمران خان۔ انشااللہ!
#PTIMardanJalsa
This is what you call total domination!!
With every new day, #PTI gets stronger and its support base more confident!
#PTIMardanJalsa https://t.co/4NK82LEjFb
مجھے الیکشن ہارنا منظور ہے، مگر جن ضمیر فروشوں نے سینیٹ انتخابات میں اپنے ووٹ بیچے میں ان کو پارٹی سے نکال کر دم لوں گا: عمران خان
#PTIMardanJalsa #DunyaNews #NawazSharif @ImranKhanPTI
کبھی ANP کا گڑھ سمجھے جانے والے مردان کی عوام کا کپتان کی آواز پر لبیک ، تا حدِ نظر عوام کا سمندر
#Mardan #PTIMardanJalsa #PTI #ImranKhan #KPK #ANP
@Ali_MuhammadPTIhttps://t.co/7ChqZGgdw6
The last stronghold of ANP in Mardan is shattered; PTI holding a massive Jalsa in the home of ANP, the Ex-MNA and Senator Haji Sarfaraz Khan will join PTI today !
Lalteen Tabah De !
#PTIMardanJalsa https://t.co/H1LedaBy02
Today, Mardan has made it clear that its no longer a stronghold of ANP, the days of “EasyLoad Baba” in KP especially in Mardan are OVER; the era of PTI begins in Mardan !
#PTIMardanJalsa https://t.co/PdryyPf14R
Kaptaan has reached Mardan Jalsa Gah, warmly welcomed by the KP people !
They have come out in huge number to Thank @ImranKhanPTI for changing their lives !
#PTIMardanJalsa https://t.co/FyBvTMGf5N
آج مردان نے بھی یہ ثابت کردیا کہ اگر اس وقت کوئی جماعت ہے جو حقیقی طور پر پاکستان اور پاکستانیوں کی نمائندہ جماعت ہے، تو وہ صرف پاکستان تحریک انصاف ہے.
یہ عوامی عدالت 2018 کے انتخابات کے نتائج کی جھلک دکھا رہی ہے. #PTIMardanJalsa
"نوازشریف نے 4 مرتبہ نااہل ہوکر ورلڈریکارڈ قائم کیا ہے اور پھر بھی پوچھتا ہے کہ مجھے کیوں نکالا؟ تمہیں اسلئے نکالا کیونکہ تم نے ۔۔۔"- عمران خان کا نوازشریف کی 4 مرتبہ نااہلی پر طنز
#PTI #PMLN #ImranKhan #PTIMardanJalsa
https://t.co/hlIJtwfLok
عوام کا یہ سمندر اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ پاکستانی عوام صرف عمران خان پر بھروسہ کرتے ہیں-اور پاکستان بچانے میں عمران خان کو آخری امید سمجھتے ہیں. 👇👇
#PTIMardanJalsa https://t.co/xFrKtKOpe4
فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے کسی اور کو سازش کرنے کی ضرورت نہیں، پرویزمشرف، زرداری اور نواز شریف سمیت فضل الرحمان سب کے ساتھ رہے ہیں، جو بھی اقتدار میں آتا ہے مولانا فضل الرحمان اُس کے ساتھ فٹ ہو جاتے ہیں،-
عمران خان
#ShameOnDiesel
#PTIMardanJalsa https://t.co/WyoRucSNDh
Arrival of IK at #PTIMardanJalsa
Crowd Chanting "Imran Khan Zinda Baad, Ayi Ayi #PTI"
This Junoon & Passion is priceless ❤
Prime Minster Imran Khan In Sha Allah
دیوانی مقدمات ایک سال میں فیصلہ کرنے کا قانون لائے, اسلامی قوانین نافذ کیے, اسلام کا دعوی کرنے والوں نے دین کی خدمت نہیں کی ۔پرویز خٹک
#PTIMardanJalsa https://t.co/XsxzmyOA5B
Stunning mardan jalsa as more love and junoon in kpk proof that the performance of PTI is much more satisfactory.
#PTIMardanJalsa https://t.co/Q5WW28lxJu
#PTIMardanJalsa
یہ تو ابھی سنگل ڈبل ہے الیکشن کے قریب پاور پلے شروع کرینگے انشاء اللہ ۔۔۔ خیبر پختنخواہ کل بھی خان صاحب کا تھا اور آج بھی https://t.co/kXWpBxgxBg
لوڈ شیڈنگ کے اوقات میں گالیاں کی بجاۂے نوافل ادا کرکے ثواب کماو - مولانہ شوبازشریر 😁🤣🤣🤣
@MaryamNSharif اب تقاریر پر تو پابندی لگ گۂی ہے، چھنکنا بجاو اور نفل پڑھو شاباش۔
@AbidSherAli #PTIMardanJalsa
#HaqKiAwazRokLo
ekla's service is built on Twitter's APIs. ekla is not affiliated with Twitter, Inc. ekla's service is intended to augment, supplement or enhance the service provided by Twitter at twitter.com.